اربعین حدیث امام نووی
Chapter 7 / 10
English اردو العربية Chapters

دین نصیحت ہے

دین نصیحت ہے۔ ہم نے کہا: کس کی؟ آپﷺ نے فرمایا: اللہ کی، اس کی کتاب کی، اس کے رسول کی، مسلمانوں کے حکمرانوں کی اور عوام کی۔