اربعین حدیث امام نووی
Chapter 5 / 10
English اردو العربية Chapters

دین میں بدعت

جو شخص اس ہمارے کام میں کوئی ایسی چیز داخل کرے جو اس میں نہیں تو وہ رد کر دی جائے گی۔ اور جو شخص ایسا عمل کرے جو ہمارے حکم پر نہ ہو تو وہ رد کر دیا جائے گا۔